35

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل ہیں، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں: جیمز کومی

امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو ‘اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے کے قابل نہیں’ اور جو خواتین کو محض ‘گوشت کا لوتھڑا’ سمجھتے ہیں۔