29

ویٹی کن پہنچتے ہی انداز بدل گئے

ویٹی کن :ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹی کن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں اور اپنی اس یاترا…