26

وہ پانچ چیزیں جو سعودی خواتین ابھی بھی نہیں کر سکتیں

سعودی عرب میں آج سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی ہے اور اطلاعات کے مطابق سینکڑوں خواتین اپنی گاڑیاں لے کر سڑکوں پر نکل آئیں ہیں مگر ملک میں خواتین اب بھی کئی معاملات میں مردوں کی محتاج ہیں۔