118

وکلاء کا احتجاج، شہریوں پر تشدد، ویڈیو دیکھیں

لاہور میں کالے کوٹ والوں کی غنڈہ گردی جاری ہے، احتجاج کے دوران موٹر سائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دیپالپور کے وکلاء نے پنجاب اسمبلی کے باہر سڑک بلاک کر رکھی ہے، شہریوں سے تلخ کلامی اور جھگڑا بھی جاری ہے، ویڈیو دیکھیں۔