41

‘ووٹ خریدنا اور فروخت کرنا جرم ہے، سیاسی جماعتیں تعاون کریں’

وزیرِ مملکت مریم اورنگزیب نے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس ایجنسیوں سے معاونت لے۔