59

ون ڈے رینکنگ، بنگلہ دیش کی ترقی، پاکستان کا آٹھواں نمبر

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بنگلہ دیشی ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے نمبر پر آگئی، جنوبی افریقی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے، پاکستان کا آٹھواں نمبر برقرار ہے۔ آئی سی سی نے آئرلینڈ میں منعقدہ سہ ملکی ون ڈے سیریز اور انگلینڈ،…