44

ولیمسن مسکرا کیوں رہے تھے؟

منرو کے جانے کے بعد بھی کیوی اننگز پہ کوئی اضطراب طاری نہیں ہوا کیونکہ ولیمسن کریز پر موجود تھے۔