41

ولدیت کے خانے میں بنت پاکستان لکھنے کے حق کا مقدمہ

پاکستان میں لاکھوں بچے ایسے ہیں جنہیں اپنے والدین میں علیحدگی یا طلاق کے بعد، اپنے والد کے ہوتے ہوئے ولدیت کے خانے میں ان کا نام نہ ہونے کی وجہ سے اپنی قانونی دستاویزات بنوانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔