23

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات میں آ جائیں: شیخ رشید

لاہور میں غیر رسمی بات چیت کے دوران، شیخ رشید نے دورہ لندن پر گئے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے حوالے سے کہا کہ “وہ لندن میں 8 دن سے پکنک پر ہیں۔ میں نے اُن سے کہا ہے کہ لندن سے واپس آجاؤ”