20

وزیر اعظم عباسی کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کی ملاقات فوجی مشقوں ’گلف شیلڈ ون‘ کی اختتامی تقریب کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں وزیر دفاع خرم دستگیر، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار اور اعلیٰ سعودی حکام بھی شریک تھے