97

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت 36 ارب ڈالر توانائی منصوبوں پر خرچ ہورہے ہیں۔ ساہیوال میں پاور پلانٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قلیل مدت میں منصوبے مکمل کرنا ریکارڈ ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔