24

ورلڈ کپ ابھی دور ہے فی الحال توجہ ایشیا کرکٹ کپ پر

ایشیا کرکٹ کپ میں شریک چھ میں سے پانچ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی اور ان ٹیموں کے کپتانوں کے مطابق فی الحال ان کی توجہ ایشیا کپ پر مرکوز ہے۔