110

ورسٹائل اداکارہ رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے عظیم اداکار رجنی کانت کے ساتھ فلم کرنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی تھیں کہ فلمساز خود اس حوالے سے میڈیا کو آگاہ کریں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ فلم…