57

نیپالی ساتھیوں کی قربانی اورکرنل جبارکےعزم نےانھیں بچایا

اسلام آباد: معروف مہم جو سیدجواداحمدکا کہنا ہے کہ کرنل الجبار بھٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔ سماء سے بات کرتےہوئےسیدجواداحمدنےبتایاکہ آٹھ ہزار8سو میٹرکی بلندی پر آکسیجن ختم ہوجاناانتہائی تشویشناک تھا۔ان کاکہناتھاکہ نیپالی ساتھیوں نے بڑی قربانی دی اورکرنل جبار کے ساتھ رہے ۔انھوں نےکرنل جبارکی ہمت کو بھی سلام پیش کیا کہ انھوں…