35

نیشنل جیوگرافک نے تسلیم کیا ہے کہ ماضی میں اس کی کوریج نسل پرستانہ رہی ہے

امریکہ کے مشہور رسالے نیشنل جیو گرافک کا کہنا ہے کہ ماضی میں ان کے جریدے میں دنیا بھر سے لوگوں کی کوریج نسل پرستی پر مبنی تھی۔