50

نیا بجٹ: راناثناءکا کم سے کم تنخواہ کی حدبڑھانے کاعندیہ

وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے نئے بجٹ میں کم سے کم تنخواہ کی حدبڑھانے کاعندیہ دے دیا۔ کہتے ہیں اپوزیشن ہربات منفی باتیں کرتی ہے، اس سال کابجٹ عوامی ہوگا۔صاف پانی کی فراہمی کامعاملہ پنجاب کے بجٹ میں شامل ہوگا۔صوبائی وزیرکاکہنا تھا کہ منصوبے بتدریج مکمل ہورہے ہیں ۔مزید کیا کہا؟ سنیے