60

نیابجٹ؛کچھ کی امیدیں زندہ توکچھ بالکل ہی ناامید

نئے بجٹ سے کچھ لوگوں کی امیدیں زندہ ہیں تو کچھ  بالکل ہی ناامید ہیں۔ کوئی کہتا ہے بجٹ میں رمضان کا ریلیف پیکج دیا جائے تو کوئی آٹا چینی سستی ہونے کی امید لگائے بیٹھا ہے۔ عوام تو یہ بھی کہتے ہیں نیا بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا۔ سنیے