29

نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت جاری

پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں وزیر اعظم کو نامزد کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قائدِ ایوان یعنی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ میں اس اہم فیصلے پر پہنچنے کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔