53

نواز شریف ابوظہبی پہنچ گئے، لاہور میں سکیورٹی سخت

میڈیا اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے استقبال کو روکنے کے لیے پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں کو نظر بند کے احکامات جاری کردیے ہیں۔