67

’نواز اور مریم کو قیدیوں کا لباس پہنا ہو گا‘، جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہوں گی؟

جیل حکام کے مطابق نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو جیل میں طبی معائنے کے بعد دونوں کو قیدیوں والا لباس پہنا کر مختلف بیرکوں میں بھیجا جائے گا۔