53

نقیب اللہ کیس: راؤ انوار کی بینک اکاؤنٹس کھولنے کی استدعا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان نقیب اللہ کے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اس مقدمے کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری میں پیش رفت نہیں ہو رہی ہے۔