39

نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لیے پاکستان میں نئی ایپ

پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا نے ایک نئی موبائل ایپ متعارف کروائی ہے جس کا مقصد نفرت انگیز مواد کی نشاندہی کرنے میں عوام کی مدد کرنا ہے۔