50

نزلہ زکام سے محفوظ رہنا اب نہایت آسان

نہار منہ شہد اور لیموں ملا نیم گرم پانی پینے سے نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہنا مشکل نہیں رہا۔ شنگھائی یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق  اگر…