23

’ناقابل قبول شرائط‘ کی بنا پر طلعت حسین کا جیو نیوز چھوڑنے کا فیصلہ

انھوں نے چار سال تک جیو نیوز پر اپنا پروگرام ’نیا پاکستان‘ دیکھنے پر ناظرین کا شکریہ ادا کیا۔ ‘جیو نیوز’ نے اپنے ٹوئٹر پر جاری مختصر بیان میں کہا ہے کہ ”سینیر صحافی طلعت حسین نے چینل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے”