43

ناسا کی سورج کو قریب سے جاننے کی کوشش، مصنوعی سیارہ روانہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پہلی بار سورج کا انتہائی قریب سے مشاہدہ کرنے کے لیے ایک سیٹلائیٹ روانہ کیا ہے جو سورج کے بارے میں عرصے سے پائی جانے والے پراسرار راز اور صلاحیتوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔