97

نئے بجٹ کے بعد یہ اشیاء مہنگی ہونگی

اسلام آباد : عوام اپنی جيبيں خالي کرنے کيلئے تیار ہوجائيں، چار ہزار آٹھ سو ارب سے زيادہ کا وفاقي بجٹ آج پيش کيا جائے گا، جس میں  سیکڑوں درآمدی اشیاء پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھے گي، جس میں کاسمیٹک، چاکلیٹ، سگریٹ، مشروبات، الیکٹرونکس اور دیگر سامان شامل ہے۔ ذیل میں ایسی ہی چیزوں…