21

نئے بجٹ میں سی پیک کیلئے 180 ارب روپے مختص

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں سی پیک کیلئے 180 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ سماء کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے میگا پروجیکٹ سی پیک کیلئے نئے بجٹ میں 180 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت…