30

‘نئی حکومت کا کوئی ہنی مون پیریڈ نہیں ہوگا’

اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کی ملک کی درست معاشی صورتِ حال کی “پردہ پوشی” نئی حکومت کے لیے مشکل حالات پیدا کر دے گی۔