27

میکسیکو کی مسلسل دوسری جیت، جنوبی کوریا کو دو۔ایک سے ہرا دیا

یہ رواں ورلڈ کپ کی 14ویں پنالٹی تھی جبکہ 2014ء میں پورے ورلڈ کپ کے دوران ٹیموں کو مجموعی طور پر 13پنالٹی ککس ملی تھیں