30

‘میزائل اور ٹیسٹ ٹیوب بے بی قدیم ہندو ایجادیں ہیں، بھارتی سائنس دان

آندھرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سائنٹفک کانگریس کانفرنس میں کہا کہ قدیم کورو عہد میں ایک ماں نے 100 بچے پیدا کیے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ ’سٹمپ سیل اور ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی استعمال کرتے تھے۔ جس کے بغیر ایک عورت کا اتنے بچے پیدا کرنا ممکن نہیں ہے۔