34

‘میرے دور میں ایک بھی شخص غیر ملک کے حوالے نہیں کیا گیا’

منگل کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں انھوں نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے انکشاف کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے دور میں ایک بھی شخص غیر ملک کے حوالے نہیں کیا گیا۔