42

موٹاپا درمیانی عمر کے افراد میں جگر کے لیے بڑا خطرہ

ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ برطانیہ میں درمیانی عمر کے ہر آٹھ میں سے ایک فرد کو موٹاپے کی وجہ سے جگر پر چربی آنے اور دیگر امراض کا سامنا ہے۔