87

موبائل فون پر لمحہ بہ لمحہ با خبر رہیں

اب صداقت کی آن لائن پیشکش اپنے موبائل فون پر بھی دیکھئے اور ہر لمحہ با خبر رہیے۔ اِس طرح ہماری خبریں اور جائزے اب آپ کسی بھی وقت اور کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ملٹی میڈیا کی سہولتوں سے آراستہ موبائل فون ہے تو آپ جب بھی چاہیں، http://sadaqat.pk پر جا کر اُردو رسم الخط میں ہماری وَیب سائٹ پر موجود تفصیلات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ہماری نیوز ایپ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، جہاں صارفین کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا جاتا ہے۔ اس کے لئے ایپ اسٹور میں صداقت کی ایپ تلاش کر کے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
مختلف موبائل فونز کی اپنی اپنی خصوصیات کی بناءپر ہماری وَیب سائِٹ مختلف انداز میں نظر آ سکتی ہے۔ ہمارے مختلف آن لائن جائزوں کے ساتھ دی گئی تصاویر کا نظر آنا بھی اِنہی خصوصیات پر منحصر ہے۔ پرانے موبائل فونز پر (مثلاً جو سن 2003ءسے پہلے کے ہیں) ویب سائٹ کا تمام مواد دکھائی دینے میں مشکلات بھی پیش آ سکتی ہیں۔
مزید معلومات، سوالات اور تجاویز کے لئے آپ نیچے دئیے گئے کمنٹ باکس کا استعمال کر سکتے ہیں