32

منظور پشتین کے سندھ میں داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس

انسپکٹر جنرل سندھ کلیم امام کی سفارش پر سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جمعے کو رات گئے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے تحت پشتون تحفظ قومی موومنٹ کے سربراہ پر پابندی عائد کی گئی تھی