37

منظور پشتین: ’تحریک کے پیچھے اپنوں کے لیے بہتے ماؤں،بہنوں کے آنسو ہیں‘

اسلام آباد میں فروری 2018 کے کامیاب احتجاج سے فائدہ اٹھاتے ہوئے منظور پشتین نے اپنی تحریک کی سمت نہ صرف تبدیل کی بلکہ اسے پشتون تحفظ تحریک کا بڑا کینوس دے دیا۔