70

منافع خوری: رکے تو کیسے رکے

اس بار بھي رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے ہي مہنگائي کے جن نے پاکستان  بھر ميں پنجے گاڑنے شروع کرديے ہيں۔ مرغي کے گوشت نے آسمان کي طرف پرواز شروع کردي ہے تو سبزیوں اور پھلوں کو خریدنا بھی کوئی آسان کام نہیں رہا۔ دس روز تک کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹ کي ہڑتال کي…