20

ملیشیا: سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی جائیدادوں پر چھاپے

ملیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے منسلک جائیدادوں پر سے پرتعیش اشیا اور غیر ملکی کرنسی سے بھرے ہینڈ بیگز کے سینکڑوں ڈبے قبضے میں لیے ہیں۔