95

ملک کے لیے100روز بہت اہم ہیں

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کے لیے100روزبہت اہم ہیں، جس دن نوازشریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کاآخری دن ہوگا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صرف 2اپوزیشن لیڈرہیں،ایک میں اورایک عمران خان ۔انہوں نے کہا کہ…