16

ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ، نئی روایت

پاکستان کے علاوہ دنیا کے بیشتر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور افغانستان میں بھی آج پہلا روزہ تھا۔ عرصہٴ دراز سے افغانستان میں بھی اسی دن روزہ اور عید شروع ہوتا ہے جس دن سعودی عرب اور دیگر عرب ریاستوں میں