42

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے اپنے سربراہ ملا فضل اللہ کی امریکی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بعد نور ولی محسود کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔