87

مغربی افریقہ میں ’ٹروکوشی’ کی فرسودہ روایت

مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں سات سال کی بریجٹ سوسوو کو ایک خانقاہ میں ‘دیوتاؤں کی اہلیہ’ بنانے کی غرض سے قید کر دیا گیا تھا۔