46

معین علی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث معطل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔