35

مشتاق کاملانی، سندھ کا ایک معروف ادیب،غربت کے ہاتھوں بھیک مانگنے پر مجبور

مشتاق کاملانی ایک عرصے سے گمنامی میں تھے اور اب کہیں جا کر سوشل میڈیا کے توسط سے لوگوں اور ارباب اختیار کو پتا لگا ہےکہ وہ کس حال میں جی رہے ہیں۔