24

مستونگ: انتخابی جلسے میں دھماکہ، سراج رئیسانی ہلاک

عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ سراج رئیسانی اس وقت ہلاک ہوئے جب اسٹیج کے نیچے رکھا ہوا طاقتور بم دھماکے سے پھٹا۔ وہ صوبہٴ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ایک جلسے میں شریک تھے