25

محمد عرفان کا ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی 20 کرکٹ کے ایک سپیل میں سب سے کم رنز دینے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔