23

محمد عباس دنیا کے 20 بہترین بولروں کی فہرست میں شامل

بیٹسمینوں میں بھارت کے ویراٹ کوہلی اور بولرز میں انگلینڈ کے جیمس اینڈرسن بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی عالمی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے