70

متحدہ کا بجلی، تیل اور گیس پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی : ايم کيو ايم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سيلز ٹيکس کی شرح 17 سے کم کرکے 9 فيصد کرنے کا مطالبہ کرديا، کہتے ہیں عام آدمی پر ٹیکسوں کا بوجھ کم اور امیرو طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔ کراچی ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے…