23

متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پارٹی کے تمام کارکنان کو بھی ہدایت جاری کی ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھا جائے۔ دوسری جانب فاروق ستار نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔