99

متحدہ قومی موومنٹ نے شیڈو بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی بجٹ سے قبل ہی شیڈو بجٹ پیش کردیا، مجموعی قومی پیداوار کا 30 فیصد ترقیاتی بجٹ کیلئے مختص کیا گیا ہے، صحت اور تعلیم کیلئے بالترتیب 2 اور 3 فیصد رکھا گیا ہے۔ بدھ کو یہاں نیشنل پریس کلب میں شیڈو بجٹ پیش کرتے ہوئے متحدہ قومی…