105

مانچیسٹر حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی گئی

مانچیسٹر: برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ مانچیسٹر میں دھماکا کرنے والے شخص کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوئی جس کے والدین کا تعلق لیبیا سے ہے۔ ويسٹرن ميڈيا کے مطابق تئیس سالہ بمبار سلمان عابدی…